براؤزنگ زمرہ

مقامی حکومت

Local Government

کراچی سمیت سندھ کے 31 شہروں کے ماسٹر پلانز پر کام جاری، 17 مکمل، 14 آخری مراحل میں ہیں: وزیراعلیٰ…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت منصوبہ بند، پائیدار اور جامع شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے سندھ کے 31 شہروں کے ماسٹر پلانز پر کام کر رہی ہے، جن میں کراچی اور حیدرآباد جیسے بڑے شہر بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا…

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن میں دو سڑکوں کا افتتاح، مرحوم کارکنان کے نام سے منسوب

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کی یونین کونسل 13 کے علاقے باب الاسلام ماڈل محلے میں دو سڑکوں کی کارپیٹنگ مکمل ہونے کے بعد چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے افتتاح کر دیا۔ دونوں سڑکوں کو جماعت اسلامی کے مرحوم کارکنان ایوب خان نیازی اور عبید ہاشمی…

تجاوزات ختم نہ ہوئیں تو افسران کی ملازمت خطرے میں پڑ جائے گی: میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی شاہراہوں، سڑکوں، گلیوں، فٹ پاتھوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے محکمہ انسداد تجاوزات، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مقررہ…

گلشن ٹاؤن میں سڑکوں اور گلیوں کی بحالی کے نام پر تجاوزات کو تحفظ،ٹاؤن چئیرمین ووٹ بینک کے لیے خاموش

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال میں ”روڈ اینڈ سٹریٹ ری ہیبلیٹیشن“ کا کام جاری ہے اور انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ ”ہر روز ایک سڑک“ تیار کی جا رہی ہے۔ تاہم مقامی رہائشیوں اور والدین کا کہنا ہے کہ یہ بحالی تجاوزات ہٹائے بغیر ہو رہی ہے،…

جماعتِ اسلامی کا بلدیاتی قانون میں ترامیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: جماعتِ اسلامی نے سندھ اسمبلی کی جانب سے بلدیاتی قانون میں حالیہ ترامیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، جن کے تحت میئرز اور چیئرمینز اپنی مدت ختم ہونے کے بعد نئے منتخب سربراہان کے عہدہ سنبھالنے تک بطور ایڈمنسٹریٹر اختیارات…

نیو کراچی ٹاؤن میں نوجوانوں کے لیے مفت آئی ٹی تعلیم کا معاہدہ

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے الخدمت بنو قابل پروگرام کے ڈائریکٹر فاروق سلیمانی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔معاہدے کے تحت نیو کراچی ٹاؤن کے…

سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا

کراچی: سندھ اسمبلی نے پیر کے روز شدید احتجاج اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نعرے بازی کے دوران سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل کے تحت میئرز اور چیئرمینوں کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں نئے منتخب سربراہ کی جانب…

’بااختیار بلدیاتی نظام، نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ترقی یافتہ اورمستحکم پاکستان‘ کے عنوان سے مقامی…

کراچی: مقررین نے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام اور آئینی طور پر بااختیار بلدیاتی حکومتوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ تیزی سے بڑھتی آبادی، شہری پھیلاؤ اور بگڑتے ہوئے طرز حکمرانی کے مسائل سے نمٹنے…