براؤزنگ زمرہ

مضامین

features

پیپلز پارٹی کا اندازِ حکمرانی اور کراچی کا سوال!

کراچی کو سیاسی کشمکش نہیں، مؤثر حکومت، بااختیار بلدیاتی ادارے اور ترقیاتی نتائج درکار ہیں۔ تحریر: شہریار جنجوعہکراچی پاکستان کا معاشی مرکز اور سندھ کی سب سے بڑی شہری آبادی ہے، لیکن گزشتہ کئی برسوں سے یہ شہر بنیادی شہری سہولتوں، امن…

کراچی میں پانی کا المیہ

کراچی صرف پاکستان کا سب سے بڑا شہر نہیں بلکہ ملک کی معاشی شہ رگ بھی ہے۔ یہی شہر قومی خزانے کا بڑا حصہ بھرتا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج یہی شہر پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترس رہا ہے۔ صبح سویرے گلیوں میں پانی کے ٹینکروں کا انتظار، گھروں میں خالی…

پیٹرول ،ڈیزل مہنگا… یا عوام کا وقار سستا؟؟

تحریر: محمد عامر سہیلملک میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، اور حالیہ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ اس طوفان کو مزید شدت دے چکا ہے3اپریل رات گئےپڑول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 520روپے تک…

کراچی کی سڑکیں اورانفراسٹرکچر

شہریار جنجوعہپاکستان کا سب سے بڑا شہر اور اقتصادی دارالحکومت، کراچی برسہا برس سے بنیادی ڈھانچے کے مسائل کا شکار ہے، جو ہر بارش کے بعد اپنی بھیانک صورت میں سامنے آتے ہیں۔ حالیہ مون سون میں بھی صورتحال مختلف نہ رہی۔ بارش کے چند گھنٹوں…

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کابڑاکارنامہ

 کےایم سی میں ڈیجیٹل نظام کاکامیاب نفاذ،شفافیت اورترقی کی نئی مثال قائمتحریر: شہریار جنجوعہکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور ترقیاتی منصوبوں کا مکمل ریکارڈ جدید ترین SAP…

وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں۔پنجاب کےشہروں سےتجاوزات کےخاتمےکی تاریخی مہم

شہروں کی خوبصورتی، نظم وضبط اور عوامی سہولت کی نئی راہ تحریر: محمدیاسین ظفرپنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سربراہی میں صوبے بھر میں ایک بےمثال اور غیر جانبدارانہ تجاوزات کے خاتمے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جو نہ صرف ایک…

چشتیاں: عیدالاضحٰی کےموقع پرصفائی کےمثالی انتظامات

اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں ساحل رسول چیمہ اورانکی ٹیم خراج تحسین کی مستحقوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر عیدالاضحٰی کے موقع پر 10ڈویژن، 41اضلاع اور 146تحصلیوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کومحفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے…