تاریخی کے ایم سی بلڈنگ میں آتشزدگی، میئر کا دفتر مکمل طور پر جل گیا
کراچی: تاریخی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) بلڈنگ میں منگل کے روز آتشزدگی کے نتیجے میں کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا دفتر مکمل طور پر جل گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو 1122 کے ترجمان حسنان!-->!-->!-->…
