براؤزنگ زمرہ

مقامی حکومت

Local Government

بلدیاتی امور پر لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین سے خصوصی ملاقات

کراچی: وائس چیئرمین یونین کمیٹی 07، سرجانی منگھوپیر ٹاؤن حافظ سید عمران علی نے لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین فراز حسیب اور وائس ٹاؤن چیئرمین اسحاق تیموری سے خصوصی ملاقات کی، جس میں مختلف بلدیاتی امور، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل پر…

کراچی سٹی کونسل میں پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے جمشید کوارٹرز میں واقع دو پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال کے معاملے پر سٹی کونسل کا اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا، جہاں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید تلخ کلامی، نعرے بازی اور…

کے ایم سی کے اہم ترقیاتی، اراضی اور مالیاتی ریکارڈ آن لائن کرنے کا اعلان

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ترقیاتی منصوبوں، اراضی، اثاثوں اور مالیاتی ریکارڈ کو آن لائن دستیاب کیا جا رہا ہے تاکہ شفافیت کو فروغ دیا اور شہریوں کو معلومات تک براہِ راست…

تاریخی کے ایم سی بلڈنگ میں آتشزدگی، میئر کا دفتر مکمل طور پر جل گیا

کراچی: تاریخی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) بلڈنگ میں منگل کے روز آتشزدگی کے نتیجے میں کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا دفتر مکمل طور پر جل گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو 1122 کے ترجمان حسنان…

کراچی: تجاوزات آپریشن کے دوران ضبط سامان غائب ہونے کا انکشاف

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان غائب ہونے کے معاملے پر آرام باغ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو خط لکھ دیا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ کے خط میں صدر ٹاؤن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل جاوید کے خلاف کارروائی کی…

فورٹ عباس: غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، انتباہی بینرز آویزاں، ریونیو لین دین بلاک

فورٹ عباس: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کی ہدایت پر فورٹ عباس میں میونسپل کمیٹی کی حدود میں قائم تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ان سکیموں پر انتباہی بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں،…

منچن آباد میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، قصاب کے گھر سے کئی من مردار گوشت برآمد

منچن آباد: منچن آباد کے علاقے درزیاں والا کھوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قصاب کے گھر پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر کئی من مردار گوشت برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،…

پٹرولیم مصنوعات سستی، مگر عوام کو ریلیف نہ مل سکا، مہنگائی برقرار

ضلعی انتظامیہ، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ میں حکومتی ریلیف عوام تک پہنچانے اور قیمتوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔بہاولنگر: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

کمشنر اورآر پی اوبہاولپورڈویژن کایوم عاشور کے موقع پرڈویژن بھر کےمختلف شہروں کا دورہ

بہاولنگر: کمشنربہاولپورڈویژن عرفان علی کاٹھیا و آر پی اوبہاولپورڈویژن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ امن کمیٹی، علماء کرام، انجمن تاجران، جلوس و مجالس کے منتظمین،…

چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے حکومتی کفایت شعاری مہم کی کھلم کھلا خلاف ورزی

چشتیاں: چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے رات 12 بجے کے بعد تک بھی دکانیں ،کیفے،ٹی سٹالز،برگر شوارما کے سٹالز کھلے رہتے ہیں جو کہ حکومت کی کفایت شعاری کی مہم کی سنگین خلاف ورزی ہے جبکہ چشتیاں کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی غفلت…