براؤزنگ زمرہ

تعلیم

Education

مصنوعی ذہانت کے دور میں اساتذہ کا کردار مزید اہم ہوگیا ہے، سردار علی شاہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کے باعث پیدا ہونے والے نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعلیمی نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں، جبکہ اساتذہ کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہوگیا ہے۔عالمی…

جامعہ کراچی کو نیا مستقل وائس چانسلر مل گیا، ڈاکٹر وسیم قاضی کی چار سال کے لیے تقرری

کراچی: جامعہ کراچی کو نیا مستقل وائس چانسلر مل گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کو چار سال کے لیے جامعہ کراچی کا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے۔ تقرری سے قبل وہ کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے رہے…

سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے۔

کراچی: ایس ٹی ایس کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ سمیت 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عارضی نتائج پر موصول ہونے والے تمام اعتراضات کا جائزہ لینے کے بعد ان پر فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ …

نیو کراچی ٹاؤن میں نوجوانوں کے لیے مفت آئی ٹی تعلیم کا معاہدہ

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے الخدمت بنو قابل پروگرام کے ڈائریکٹر فاروق سلیمانی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔معاہدے کے تحت نیو کراچی ٹاؤن کے…

بہاولنگر: امتحانی مراکز میں شفافیت اور طلبہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق امتحانی مراکز میں طلبہ کو پرامن، شفاف اور سازگار امتحانی ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار…

دانش گرلزاسکول چشتیاں کی طالبہ ہادیہ نور نےپینٹنگ کا عالمی مقابلہ جیت لیا

چشتیاں: دانش گرلزاسکول چشتیاں کی طالبہ ہادیہ نور نے پینٹنگ کے عالمی مقابلہ میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان اور اسکول کا نام روشن کردیا۔تفصیلات کے مطابق پورے پاکستان سے موصول ہونے والی 150 سے زائد پینٹنگز کے مابین ایک سخت مقابلہ ہوا، جس میں…

ڈپٹی کمشنر کا اسکول و سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ، حاضری اور صفائی ستھرائی کے سخت احکامات

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے تعلیمی معیار، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول میں صفائی کی صورتحال بہتر…

دانش گرلز سکول چشیتاں کی طالبات کی میٹرک بورڈ لاہور کے امتحانات میں امتیازی پوزیشن

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) دانش گرلز سکول چشتیان کی ذہین طالبہ ہانیہ خالد نے میٹرک 2022 لاہور بورڈ کے سالانہ امتحانات میں 1100/1091نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر کے 16دانش سکو لوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ دانش سکول گرلز چشتیاں کی 45…