براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

Latest

کراچی: ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کا آغاز، 150 سے زائد ممالک کے فنکار 25 روزہ ثقافتی میلے میں شریک

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستانی اور بین الاقوامی فنکاروں نے موسیقی کے مختلف رنگ پیش کیے، جبکہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب…

کراچی:گلستان جوہر کے فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی، 35 دکانیں جل کر خاکستر

کراچی:گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں تقریباً 35 دکانیں جل کر تباہ ہوگئیں، جبکہ آگ قریبی رہائشی علاقے تک بھی پھیل گئی اور ایک مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں…

تجاوزات ختم نہ ہوئیں تو افسران کی ملازمت خطرے میں پڑ جائے گی: میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی شاہراہوں، سڑکوں، گلیوں، فٹ پاتھوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے محکمہ انسداد تجاوزات، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مقررہ…

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور…

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروعبہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی…

بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش،…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب سے بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات پر نکالے گئے پولیس اہلکار محمد اسلم کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سے واپس ضلع پولیس بہاولنگر بھیجے جانے کے…