وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس

سندھ میں پولیو کیسز میں نمایاں کمی، 2026 میں اب تک صرف ایک کیس رپورٹکراچی، 16 ستمبر 2026 — وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے نتیجے میں 2026 میں اب تک پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے،

نیو کراچی ٹاؤن میں نوجوانوں کے لیے مفت آئی ٹی تعلیم کا معاہدہ

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے الخدمت بنو قابل پروگرام کے ڈائریکٹر فاروق سلیمانی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔معاہدے کے تحت نیو کراچی ٹاؤن کے

سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا

کراچی: سندھ اسمبلی نے پیر کے روز شدید احتجاج اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نعرے بازی کے دوران سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل کے تحت میئرز اور چیئرمینوں کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں نئے منتخب سربراہ کی جانب

’بااختیار بلدیاتی نظام، نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ترقی یافتہ اورمستحکم پاکستان‘ کے عنوان سے مقامی…

کراچی: مقررین نے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام اور آئینی طور پر بااختیار بلدیاتی حکومتوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ تیزی سے بڑھتی آبادی، شہری پھیلاؤ اور بگڑتے ہوئے طرز حکمرانی کے مسائل سے نمٹنے

سندھ میں بنیادی مراکز صحت پی پی ایچ آئی کے حوالے کرنے پر تنازع

کراچی: مختلف میڈیکل تنظیموں کے نمائندوں نے سندھ بھر کے تمام بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشی ایٹو (پی پی ایچ آئی) کے حوالے کرنے کے حکومتی فیصلے کی ایک بار پھر شدید مخالفت کرتے ہوئے سندھ میں ’متوازی نظام صحت‘

سندھ میں بلدیاتی قانون میں مجوزہ ترامیم کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کردیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں تمام اپوزیشن جماعتوں نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کو مشترکہ طور پر مسترد کرتے ہوئے مسودہ قانون کو ’غیر آئینی‘ اور منتخب بلدیاتی اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔ترمیم شدہ بلدیاتی بل کا جائزہ

کراچی میں ٹریفک کا بحران سنگین، کیمروں کی نگرانی کے باوجود قوانین کی خلاف ورزیاں جاری

کراچی: شہر میں ٹریفک کا نظام روز بروز سنگین مسائل کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ اہم شاہراہوں پر ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی، لین ڈسپلن کا فقدان، موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فاسٹ لین کا استعمال اور ٹریفک پولیس کی مؤثر کارروائی نہ ہونے

بلدیاتی امور پر لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین سے خصوصی ملاقات

کراچی: وائس چیئرمین یونین کمیٹی 07، سرجانی منگھوپیر ٹاؤن حافظ سید عمران علی نے لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین فراز حسیب اور وائس ٹاؤن چیئرمین اسحاق تیموری سے خصوصی ملاقات کی، جس میں مختلف بلدیاتی امور، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل پر

سندھ کی تقسیم کی کوئی کوشش ناقابل قبول ہوگی، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ کی تقسیم کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی رضامندی کے بغیر اس کی حدود میں کسی بھی قسم کی تبدیلی غیر آئینی اور ناقابل قبول ہوگی۔قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات

ادب سے فلم اور ٹی وی تک کہانیوں کی منتقلی کے چیلنجز پر گفتگو

کراچی: انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر (IVS) میں چوتھے IVS فلم فیسٹیول (IVSFF2026) کا آغاز جمعہ کو ایک دلچسپ پینل ڈسکشن سے ہوا، جس میں تحریری ادب سے فلم اور ٹیلی ویژن کی اسکرین تک کہانیوں کی منتقلی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا