کراچی میں ٹریفک کا بحران سنگین، کیمروں کی نگرانی کے باوجود قوانین کی خلاف ورزیاں جاری
کراچی: شہر میں ٹریفک کا نظام روز بروز سنگین مسائل کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ اہم شاہراہوں پر ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی، لین ڈسپلن کا فقدان، موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فاسٹ لین کا استعمال اور ٹریفک پولیس کی مؤثر کارروائی نہ ہونے!-->…
