براؤزنگ زمرہ

جرم وسزا

Crime

احسن آباد میں ڈاکٹر، اہلیہ اور تین کمسن بیٹیوں کی لاشیں برآمد

کراچی: اسکیم 33 کے علاقے احسن آباد میں ایک تشویش ناک واقعے میں ڈاکٹر، ان کی اہلیہ اور تین کمسن بیٹیوں کی لاشیں ایک اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق سپرہائی وے کے قریب واقع بلند عمارت کی ساتویں منزل پر موجود فلیٹ سے پانچ…

سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور تین بچوں کے قتل کا مبینہ ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7-D میں خاتون اور اس کے تین کمسن بچوں کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم محمد ہمایوں خان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کو جمعرات کی شب قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے واردات…

سندھ اسمبلی نے رینجرز کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ اسمبلی نے صوبے میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے جمعہ کو رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کی قرارداد ایوان میں پیش کی، جس کے تحت سندھ…

فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی

فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد…

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 2 فرار

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو دیگر ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق سی سی…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور ڈی پی او کا امام بارگاہ کے حفاظتی انتظامات کا معائنہ

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رہے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد…

عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگرپولیس کی اولین ترجیح ہے: محمد عمران ڈی پی او بہاولنگر

چشتیاں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نےگذشتہ ماہ مئی کے دوران 1272مقدمات درج کرنے کے علاوہ 1208ملزمان گرفتارکیا۔جن میں384ملزمان اشتہاری،219عدالتی مفرورشامل ہیں اور 69لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ…

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ…

چشتیاں: پل نہر فتح پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے قریب پل نہر فتح پر سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم…