براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن میں دو سڑکوں کا افتتاح، مرحوم کارکنان کے نام سے منسوب

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کی یونین کونسل 13 کے علاقے باب الاسلام ماڈل محلے میں دو سڑکوں کی کارپیٹنگ مکمل ہونے کے بعد چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے افتتاح کر دیا۔ دونوں سڑکوں کو جماعت اسلامی کے مرحوم کارکنان ایوب خان نیازی اور عبید ہاشمی…

تجاوزات ختم نہ ہوئیں تو افسران کی ملازمت خطرے میں پڑ جائے گی: میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی شاہراہوں، سڑکوں، گلیوں، فٹ پاتھوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے محکمہ انسداد تجاوزات، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مقررہ…

گلشن ٹاؤن میں سڑکوں اور گلیوں کی بحالی کے نام پر تجاوزات کو تحفظ،ٹاؤن چئیرمین ووٹ بینک کے لیے خاموش

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال میں ”روڈ اینڈ سٹریٹ ری ہیبلیٹیشن“ کا کام جاری ہے اور انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ ”ہر روز ایک سڑک“ تیار کی جا رہی ہے۔ تاہم مقامی رہائشیوں اور والدین کا کہنا ہے کہ یہ بحالی تجاوزات ہٹائے بغیر ہو رہی ہے،…

کراچی کی قدرتی آبی گزرگاہ نہرِ خیام پر تعمیرات، ماحولیاتی تحفظات بڑھ گئے

کراچی: ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں اور کلفٹن کے رہائشیوں کے احتجاج کے بعد نہرِ خیام پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معاملہ مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ سٹی کونسل میں اپوزیشن نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) سے مبینہ تفریحی…

گلستانِ جوہر جانے والے شہریوں کے لیے متبادل راستہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے: میئر کراچی

کراچی: گلستانِ جوہر جانے والے شہریوں کے لیے متبادل راستے کی تعمیر کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور اسے جلد…

بلدیاتی امور پر لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین سے خصوصی ملاقات

کراچی: وائس چیئرمین یونین کمیٹی 07، سرجانی منگھوپیر ٹاؤن حافظ سید عمران علی نے لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین فراز حسیب اور وائس ٹاؤن چیئرمین اسحاق تیموری سے خصوصی ملاقات کی، جس میں مختلف بلدیاتی امور، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل پر…

میئر کراچی نےنارتھ ناظم آباد میں ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کردیا۔

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں ڈوئل کیرج وے کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی کونسل میں…

بہاولنگر چڑیا گھر میں سہولیات کا فقدان، شہریوں کی انتظامیہ پر تنقید

بہاولنگر: بہاولنگر میں شہریوں کی تفریح کے لیے قائم سرکاری چڑیا گھر بنیادی سہولیات کی کمی، ناقص دیکھ بھال اور خستہ حالی کے باعث عوامی تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کی دیکھ بھال اور جانوروں کی خوراک…

1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی ہے،…