براؤزنگ زمرہ

جرم وسزا

Crime

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور…

چشتیاں: ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی اور عدم موجودگی کے باعث قوانین کی خلاف ورزیوں اور حادثات میں…

چشتیاں: چشتیاں سمیت ضلع بہاولنگر کے مختلف شہروں و قصبات میں ٹریفک پولیس کے ناقص انتظامات اورعدم موجودگی کی بنا پر ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں اور جان لیوا حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔چشتیاں اور نواحی علاقوں میں تیزرفتار موٹرسائیکلوں کے…

چشتیاں: دومسلح گروپوں میں تصادم، گن مین کے مبینہ تشدد کی ویڈیووائرل، پولیس خاموش تماشائی

چشتیاں: (خصوصی رپورٹ)  چشتیاں میں ہائی وے روڈ پر واقع اتفاق ٹریولز کے قریب دو مقامی گروپوں، گکھڑ گروپ اور نواز باجوہ گروپ، کے درمیان مبینہ طور پر جھگڑے اور تصادم کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ذرائع کے مطابق تصادم کے…

تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی مبینہ نااہلی، فیک کال قرار دی جانے والی 15 کی اطلاع سچ ثابت ہو گئی، شہری…

چشتیاں شریف : تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی مبینہ نااہلی، غفلت اور مبینہ ساز باز نے شہریوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی نہ ہونے پر فائرنگ کے ملزمان دلیر ہو گئے، جس کے نتیجے میں چشتیاں تھانہ سٹی اے ڈویژن شہر…

چشتیاں سفاری پارک میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، انتظامیہ نے پارک سیل کر دیا

چشتیاں: چشتیاں سفاری پارک میں جھولے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد نوید کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ بریک ہونے کے بعد سنو نیوز پر خبر نشر ہوئی تو انتظامیہ حرکت میں آگئی، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے فوری نوٹس لیتے…

تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کےاے ایس آئی کا شہری پر مبینہ تشدد، ورثاء کاانصاف کا مطالبہ

چشتیاں: تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں ایک شہری کو مبینہ طور پر غیر قانونی حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے نے شہری حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ خاندان نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لے کر غیر جانبدارانہ تحقیقات اور ذمہ…

چشتیاں پولیس پر شہریوں کو نجی ٹارچر سیل میں تشدد کا الزام

چشتیاں: چشتیاں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں شہریوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کو بے گناہ…

چشتیاں میں نوجوان صحافی پر مبینہ تشدد اور اغوا، قبضہ مافیا، بااثر سیاستدان اور پولیس گٹھ جوڑ پر…

چشتیاں: چشتیاں میں نوجوان صحافی ممتاز انجم ہاشمی کو مبینہ طور پر مقامی سیاستدان کے ایما پر تشدد کا نشانہ بنا کر نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے کے واقعے نے صحافتی حلقوں، سول سوسائٹی اور شہریوں میں شدید خوف و غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ واقعے…

چشتیاں: وراثتی پلاٹ پر مبینہ قبضہ، ریٹائرڈ پولیس افسر کا سیاسی شخصیت کے بھائی پر الزام

چشتیاں: تحصیل چشتیاں کے رہائشی ریٹائرڈ پولیس سب انسپکٹر محمد اسلم نے الزام عائد کیا ہے کہ ضلع بہاولنگر سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کے بھائی امان الحق باجوہ نے ان کے وراثتی رہائشی پلاٹ پر مبینہ طور پر جعلی رجسٹری کے ذریعے قبضہ کر لیا…

چشتیاں: محنت کش کی جیب پہ ڈاکہ

موضع شہرفریدکےپٹواری کی مبینہ رشوت خوری،غریب شہری سےلاکھوں بٹورلیےحکومتی اصلاحات اور عوام کو انکی دہلیز پر حکومتی خدمات کی فراہمی کے تمام تر خوش نما دعووٗں کے با وجود، شہر فرید کے رہائشی محمد نذر ولد محمد حنیف قوم اعوان کے ساتھ ہونے…