سندھ اسمبلی نے رینجرز کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ اسمبلی نے صوبے میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے جمعہ کو رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کی قرارداد ایوان میں پیش کی، جس کے تحت سندھ

پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کے حوالے سے مذاکرہ

کراچی: ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی مریضوں کے لیے طبی علاج کی منزل بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے ویزا، انشورنس، طبی آلات اور ادائیگیوں سے متعلق پالیسیوں کو مربوط کیا جا رہا ہے، جبکہ مریض کے پورے سفر کو ایک ہی پلیٹ فارم

کراچی سٹی کونسل میں پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے جمشید کوارٹرز میں واقع دو پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال کے معاملے پر سٹی کونسل کا اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا، جہاں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید تلخ کلامی، نعرے بازی اور

ڈملوٹی پائپ لائن منصوبہ: ڈیفنس اور کلفٹن کو روزانہ 10 ملین گیلن اضافی پانی ملے گا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ڈملوٹی پائپ لائن منصوبے پر کام آگے بڑھا دیا ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کے درمیان ڈملوٹی پائپ

کے ایم سی کے اہم ترقیاتی، اراضی اور مالیاتی ریکارڈ آن لائن کرنے کا اعلان

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ترقیاتی منصوبوں، اراضی، اثاثوں اور مالیاتی ریکارڈ کو آن لائن دستیاب کیا جا رہا ہے تاکہ شفافیت کو فروغ دیا اور شہریوں کو معلومات تک براہِ راست

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 پیش، خصوصی کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ دے گی

کراچی: سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2026 پیش کردیا، جبکہ بل کا جائزہ لینے اور ایک ہفتے کے اندر ایوان میں رپورٹ پیش کرنے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی قائم کردی گئی۔مجوزہ ترامیم میں اہم تجویز یہ ہے کہ بلدیاتی کونسل

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورۂ سندھ میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ پانچ روزہ دورۂ سندھ کے دوران پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے

تاریخی کے ایم سی بلڈنگ میں آتشزدگی، میئر کا دفتر مکمل طور پر جل گیا

کراچی: تاریخی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) بلڈنگ میں منگل کے روز آتشزدگی کے نتیجے میں کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا دفتر مکمل طور پر جل گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو 1122 کے ترجمان حسنان

کراچی: تجاوزات آپریشن کے دوران ضبط سامان غائب ہونے کا انکشاف

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان غائب ہونے کے معاملے پر آرام باغ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو خط لکھ دیا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ کے خط میں صدر ٹاؤن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل جاوید کے خلاف کارروائی کی

میئر کراچی نےنارتھ ناظم آباد میں ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کردیا۔

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں ڈوئل کیرج وے کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی کونسل میں