کراچی میں 35 ایم جی ڈی سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح، مزید 65 ایم جی ڈی منصوبے کا سنگ بنیاد

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہارون آباد، گٹر باغیچہ میں 35 ملین گیلن یومیہ ثانوی سیوریج ٹریٹمنٹ سہولت کا افتتاح کردیا، جبکہ مزید 65 ایم جی ڈی گنجائش کے ٹریٹمنٹ پلانٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا۔اس موقع…

جامعہ کراچی کو نیا مستقل وائس چانسلر مل گیا، ڈاکٹر وسیم قاضی کی چار سال کے لیے تقرری

کراچی: جامعہ کراچی کو نیا مستقل وائس چانسلر مل گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کو چار سال کے لیے جامعہ کراچی کا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے۔ تقرری سے قبل وہ کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے رہے…

گلستانِ جوہر جانے والے شہریوں کے لیے متبادل راستہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے: میئر کراچی

کراچی: گلستانِ جوہر جانے والے شہریوں کے لیے متبادل راستے کی تعمیر کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور اسے جلد…

سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے۔

کراچی: ایس ٹی ایس کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ سمیت 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عارضی نتائج پر موصول ہونے والے تمام اعتراضات کا جائزہ لینے کے بعد ان پر فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ …

معروف کاروباری شخصیت حنیف گوہر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

تعمیراتی شعبے سے وابستہ معروف کاروباری شخصیت حنیف گوہر کو ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز پاکستان (آباد) کا چیئرمین بلا مقابلہ منتخب کرلیا گیا۔حنیف گوہر، گوہر بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے چیئرمین ہیں۔ ان کے بلا مقابلہ…

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی،وزیراعلیٰ سندھ کا زمین اور رائٹ آف وے کے مسائل حل کرنے کا عزم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کی راہ میں حائل زمین اور رائٹ آف وے سے متعلق تمام مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے…

کرپشن کیس میں گرفتار سندھ حکومت کے افسر ضمیر عباسی کا جسمانی ریمانڈ مزید دو روز کے لیے منظور

کراچی: سیشن عدالت نے منگل کو کرپشن کیس میں سندھ حکومت کے گریڈ 19 کے افسر ضمیر عباسی سے تفتیش کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل (سی بی سی) نے…

نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر ایم کیو ایم پاکستان کی بڑی ریلی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ملک بھر، بالخصوص سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے مطالبے کے حق میں اتوار کو کراچی میں بڑی ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں کارکنوں اور حامیوں نے شرکت کی۔ایم کیو ایم پاکستان کے…

احسن آباد میں ڈاکٹر، اہلیہ اور تین کمسن بیٹیوں کی لاشیں برآمد

کراچی: اسکیم 33 کے علاقے احسن آباد میں ایک تشویش ناک واقعے میں ڈاکٹر، ان کی اہلیہ اور تین کمسن بیٹیوں کی لاشیں ایک اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق سپرہائی وے کے قریب واقع بلند عمارت کی ساتویں منزل پر موجود فلیٹ سے پانچ…