براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس

سندھ میں پولیو کیسز میں نمایاں کمی، 2026 میں اب تک صرف ایک کیس رپورٹکراچی، 16 ستمبر 2026 — وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے نتیجے میں 2026 میں اب تک پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے،

سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا

کراچی: سندھ اسمبلی نے پیر کے روز شدید احتجاج اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نعرے بازی کے دوران سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل کے تحت میئرز اور چیئرمینوں کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں نئے منتخب سربراہ کی جانب

’بااختیار بلدیاتی نظام، نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ترقی یافتہ اورمستحکم پاکستان‘ کے عنوان سے مقامی…

کراچی: مقررین نے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام اور آئینی طور پر بااختیار بلدیاتی حکومتوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ تیزی سے بڑھتی آبادی، شہری پھیلاؤ اور بگڑتے ہوئے طرز حکمرانی کے مسائل سے نمٹنے

سندھ میں بنیادی مراکز صحت پی پی ایچ آئی کے حوالے کرنے پر تنازع

کراچی: مختلف میڈیکل تنظیموں کے نمائندوں نے سندھ بھر کے تمام بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشی ایٹو (پی پی ایچ آئی) کے حوالے کرنے کے حکومتی فیصلے کی ایک بار پھر شدید مخالفت کرتے ہوئے سندھ میں ’متوازی نظام صحت‘

سندھ میں بلدیاتی قانون میں مجوزہ ترامیم کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کردیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں تمام اپوزیشن جماعتوں نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کو مشترکہ طور پر مسترد کرتے ہوئے مسودہ قانون کو ’غیر آئینی‘ اور منتخب بلدیاتی اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔ترمیم شدہ بلدیاتی بل کا جائزہ

کراچی میں ٹریفک کا بحران سنگین، کیمروں کی نگرانی کے باوجود قوانین کی خلاف ورزیاں جاری

کراچی: شہر میں ٹریفک کا نظام روز بروز سنگین مسائل کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ اہم شاہراہوں پر ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی، لین ڈسپلن کا فقدان، موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فاسٹ لین کا استعمال اور ٹریفک پولیس کی مؤثر کارروائی نہ ہونے

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروعبہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی

بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش،…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب سے بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات پر نکالے گئے پولیس اہلکار محمد اسلم کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سے واپس ضلع پولیس بہاولنگر بھیجے جانے کے