کراچی: تجاوزات آپریشن کے دوران ضبط سامان غائب ہونے کا انکشاف

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان غائب ہونے کے معاملے پر آرام باغ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو خط لکھ دیا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ کے خط میں صدر ٹاؤن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل جاوید کے خلاف کارروائی کی…

میئر کراچی نےنارتھ ناظم آباد میں ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کردیا۔

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں ڈوئل کیرج وے کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی کونسل میں…

پیپلز پارٹی کا اندازِ حکمرانی اور کراچی کا سوال!

کراچی کو سیاسی کشمکش نہیں، مؤثر حکومت، بااختیار بلدیاتی ادارے اور ترقیاتی نتائج درکار ہیں۔ تحریر: شہریار جنجوعہکراچی پاکستان کا معاشی مرکز اور سندھ کی سب سے بڑی شہری آبادی ہے، لیکن گزشتہ کئی برسوں سے یہ شہر بنیادی شہری سہولتوں، امن…

کراچی میں پانی کا المیہ

کراچی صرف پاکستان کا سب سے بڑا شہر نہیں بلکہ ملک کی معاشی شہ رگ بھی ہے۔ یہی شہر قومی خزانے کا بڑا حصہ بھرتا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج یہی شہر پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترس رہا ہے۔ صبح سویرے گلیوں میں پانی کے ٹینکروں کا انتظار، گھروں میں خالی…

فورٹ عباس کی سیون آر کینال میں 50 فٹ چوڑا شگاف، کئی ایکڑ کپاس زیرِ آب

فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی): فورٹ عباس کے سیون آر کینال میں تقریباً 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل زیرِ آب آگئی۔ شگاف کے باعث نہری پانی تیزی سے زرعی اراضی میں داخل ہوگیا، جس سے کاشتکاروں کو فصلوں کے نقصان کا خدشہ…

فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی

فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد…

فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن کا اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان، ہفتہ کو ریلی اور…

فورٹ عباس: فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن نے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ہفتہ کے روز احتجاجی ریلی نکالنے اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے صدر شاہد…

فورٹ عباس: غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، انتباہی بینرز آویزاں، ریونیو لین دین بلاک

فورٹ عباس: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کی ہدایت پر فورٹ عباس میں میونسپل کمیٹی کی حدود میں قائم تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ان سکیموں پر انتباہی بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں،…