کراچی موسمیاتی خطرات کی زد میں، کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان پر عملدرآمد سست قرار
کراچی: کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باوجود کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رفتار سست ہونے پر ماہرین اور سول سوسائٹی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقررین نے خبردار کیا کہ شہر شدید گرمی، شہری سیلاب، خشک سالی، ساحلی!-->…
