پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کے حوالے سے مذاکرہ
کراچی: ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی مریضوں کے لیے طبی علاج کی منزل بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے ویزا، انشورنس، طبی آلات اور ادائیگیوں سے متعلق پالیسیوں کو مربوط کیا جا رہا ہے، جبکہ مریض کے پورے سفر کو ایک ہی پلیٹ فارم!-->…
