کراچی میں پانی کا المیہ
کراچی صرف پاکستان کا سب سے بڑا شہر نہیں بلکہ ملک کی معاشی شہ رگ بھی ہے۔ یہی شہر قومی خزانے کا بڑا حصہ بھرتا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج یہی شہر پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترس رہا ہے۔ صبح سویرے گلیوں میں پانی کے ٹینکروں کا انتظار، گھروں میں خالی!-->…
