براؤزنگ ٹیگ

Sindh Police

سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور تین بچوں کے قتل کا مبینہ ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7-D میں خاتون اور اس کے تین کمسن بچوں کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم محمد ہمایوں خان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کو جمعرات کی شب قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے واردات