نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر ایم کیو ایم پاکستان کی بڑی ریلی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ملک بھر، بالخصوص سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے مطالبے کے حق میں اتوار کو کراچی میں بڑی ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں کارکنوں اور حامیوں نے شرکت کی۔ایم کیو ایم پاکستان کے!-->!-->!-->…
