ادب سے فلم اور ٹی وی تک کہانیوں کی منتقلی کے چیلنجز پر گفتگو
کراچی: انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر (IVS) میں چوتھے IVS فلم فیسٹیول (IVSFF2026) کا آغاز جمعہ کو ایک دلچسپ پینل ڈسکشن سے ہوا، جس میں تحریری ادب سے فلم اور ٹیلی ویژن کی اسکرین تک کہانیوں کی منتقلی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا!-->…
