بلاول بھٹو زرداری سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات، ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو کراچی شہر میں جاری ترقیاتی کاموں اور مختلف منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔

متعلقہ خبریں