گلستانِ جوہر جانے والے شہریوں کے لیے متبادل راستہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے: میئر کراچی
کراچی: گلستانِ جوہر جانے والے شہریوں کے لیے متبادل راستے کی تعمیر کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور اسے جلد!-->!-->!-->…
